دنیا

’فلائٹ گلوبل‘ کی رپورٹ میں 32 فعال رافیل طیاروں کے ذکر پر انڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

فضائی دفاعی رپورٹ 'فلائٹ گلوبل' میں یہ دعویٰ سامنے آنے کے بعد انڈیا میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ انڈین فضائیہ کے پاس اس وقت 32 فعال رافیل طیارے موجود ہیں جبکہ 114 طیاروں کا آرڈر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور ناقدین اس پر سوال اٹھا رہے ہیں کہ معاہدے کے تحت خریدے گئے 36 فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں میں سے باقی طیارے کہاں ہیں۔

Nov 21, 2026