پاکستان خبریں

ری جینریٹو فارمنگ: اسلام آباد کے قریب ڈھائی ایکڑ فارم سے سالانہ 70 سے 80 لاکھ روپے آمدن کا ماڈل

اسلام آباد کے مضافات میں واقع ڈھائی ایکڑ زمین، جو چار سال قبل محض ایک فارم ہاؤس تھی، اب ری جینریٹو فارمنگ کے ذریعے سالانہ 70 سے 80 لاکھ روپے کی زرعی آمدن دینے کے قابل ہو گئی ہے۔ مٹی کی زرخیزی، نامیاتی کھاد اور متنوع فصلوں کی کاشت سے چھوٹے زمیندار کم لاگت میں زیادہ منافع کما سکتے ہیں۔

Nov 21, 2026