’ہچکی‘ میں رانی کا کردار کس سے متاثر ہوکر بنایا گیا؟ | Tehlka.tv

بولی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی تین سالوں بعد اپنی فلم ’ہچکی‘ کے ساتھ فلمی اسکرین پر واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تہلکہ ٹی وی)وہ آخری مرتبہ 2014 کی فلم ’مردانی‘ میں کام کرتی نظر آئیں تھی، جس میں انہوں نے پولیس اہلکار کا کردار ادا کیا تھا۔رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ میں وہ ایک مزید پڑھیں