فرمان

تحریر:ھارون الرشید سرکارؐ نے یہ کہا تھا ”الدّین نصیحہ‘‘ اللہ کا دین خیرخواہی ہے۔ قوم کے دلوں میں نفرت بونے والو‘ اللہ کا دین خیرخواہی ہے۔ تعجب ہے کہ اچھے بھلے‘ ہوش مند کلبھوشن یادیو سے خاندان کی ملاقات پہ ناراض ہیں۔ قیدیوں کے باب میں پاکستان کی روایت ہمیشہ سے یہی تو چلی آتی مزید پڑھیں