سربراہ پاک بحریہ کا گوادر میں شپ یارڈ بنانے کا اعلان | Tehlka.tv

کراچی(تہلکہ ٹی وی ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ میری ٹائم چیلنجز اور مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بندرگاہوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے تاہم حکومت نے ملک میں جہاز سازی کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے گوادر میں شپ یارڈ بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ مزید پڑھیں

سعودیہ، متحدہ عرب امارات کا ٹيکس کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان | Tehlka.tv

خلیج کی دو امیر ترین ریاستوں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ٹيکس کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ديگر خليجی ممالک بھی آئندہ برسوں ميں اپنی اپنی ٹيکس اسکيموں کا اعلان کرنے والے ہيں۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات يکم جنوری مزید پڑھیں