چھوہارہ، میٹھا اور مؤثر | Tehlka.tv

کمر کے پرانے درد کو رفع کرنے کے ساتھ ساتھ گردے کی پتھری کو توڑنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے لاہور (تہلکہ ٹی وی) چھوہارہ مشہور عام میوہ ہے اس کا رنگ سرخ ذائقہ شیریں اور مزاج گرم اور تر ہوتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک چار سے آٹھ عدد تک ہے۔ اس کے مزید پڑھیں