قومی اسمبلی اجلاس، فاٹا اصلاحات بل پیش نہ کرنے پر اپوزیشن کا ایک بار پھر واک آﺅٹ،اجلاس ملتوی | Tehlka.tv

اسلام آباد(تہلکہ ٹی وی) فاٹا اصلاحات بل پیش نہ کرنے پر اپوزیشن نے ایک بار پھرقومی اسمبلی اجلاس کا واک آﺅٹ کر دیا ، سپیکر نے کورم کی نشاندہی پر اجلاس ملتوی کردیاتفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے مزید پڑھیں