ٹی بی کی شناخت دنوں میں نہیں گھنٹوں میں ممکن | Tehlka.tv

تپ دق کے مریضوں کے پیشاب میں خاص شکریات کی معمولی مقدار پائی جاتی ہے اور ان کی شناخت کرنے والا ایک نیا ٹیسٹ صرف 12 گھنٹوں میں اس مرض کی شناخت کرسکتا ہے۔ فوٹو: نیوسائنٹسٹ ورجینیا:(تہلکہ ٹی وی) ہم جانتے ہیں کہ ٹی بی کے ٹیسٹ اب بھی بہت وقت لیتے ہیں لیکن امریکی ماہرین مزید پڑھیں