فری سٹائل اسکیئنگ ورلڈ کپ، فرانس اور سوئیڈن نے میدان مار لیا | Tehlka.tv

پیرس: (تہلکہ ٹی وی) پیرس میں ہونے والے فری سٹائل اسکیئنگ ورلڈ کپ فائنل میں فرانس اور سوئیڈن ایتھلیٹس نے میدان مار لیا۔ یخ ٹھنڈے ٹریک پر مرد تہلکہ ٹیو خواتین اسکیئرز کی گرمجوشیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ فرانس کے فُل ٹھنڈے علاقے فونٹ رومیو میں اسکیئنگ ورلڈ کپ کے فیصلہ کن مقابلے میں مزید پڑھیں