2017 میں سندھ بھر میں پھیلنے والے امراض کا جائزہ | Tehlka.tv

 اسلام آباد (تہلکہ ٹی وی) سال 2017 میں کراچی سمیت سندھ بھر میں متعدد بیماریوں نے عوام کی زندگیاں اجیرن کی اور ان بیماریوں کا شکار ہوکر متعدد افراد اپنے پیاروں کو سوگوار چھوڑ گئ 2017 میں صوبے بھر میں پھیلنے والے امراض کا جائزہ لیا جائے تو ڈینگی، کانگو، نگلیریا اور ٹائیفائیڈ سمیت دیگر امراض مزید پڑھیں