صحافیوں اور سماجی کارکنان کیلئے سیکیورٹی ایپ متعارف | Tehlka.tv

ایڈورڈ سنوڈن نے فریڈم آف پریس فاؤنڈیشن اور گارجین پروجیکٹ کے ساتھ مل کر ایک ایسی ایپلی کیشن متعارف کرادی جو خصوصی طور پر صحافیوں اور سماجی کارکنان کے لیے بہترین سیکیورٹی ایپ سمجھی جا رہی ہے۔ تہلکہ ٹی وی)ایڈورڈ سنوڈن نے ان اداروں کے ساتھ مل کر ’ہیون‘ نامی ادارے کے تحت اسی نام سے ایک سیکیورٹی مزید پڑھیں