سعودی عرب میں خواتین پر نکاح کی پابندی ختم ،ساتھ حیران کن اعلان بھی کر دیا گیا | Tehlka.tv

ریاض (تہلکہ ٹی وی مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی جنرل کورٹ نے عورتوں پر نقاب کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریاض کے جنرل کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب خواتین احاطہ عدالت میں بغیر چہرہ ڈھانپے بھی داخل ہوسکتی ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

شہباز شریف نئے این آر او کی اُمید لیکر سعودی عرب گئے | Tehlka.tv

اسلام آباد : شہباز شریف نئے این آر او کی امید لیکر سعودی عرب پہنچ گئے وہ اپنے تین روز دورہ کے دوران سعودی ولی عہد، شاہی خاندان کے اہم افراد، وزرا اور بااثر شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے اور ان سے اقتدار کی راہ میں حائل کانٹے چننے کی درخواست کرینگے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف مزید پڑھیں