سام سنگ کے مالک کو سنگین کرپشن کے الزام کا سامنا | Tehlka.tv

سیؤل(تہلکہ ٹی وی )جنوبی کوریا کے کمپیوٹراور موبائل فون بنانے والے ادارے سام سنگ کے ارب پتی مالک لی جے یونگ کو کرپشن کے الزام میں 12سال کی سزا سنانے کی تجویز کی گئی ہے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ کے مالک پر الزام ہے کہ انہوں نے سابق خاتون صدر پارک گن مزید پڑھیں