اب بس کر دیں نا! | Tehlka.tv

تحریر:روف کلاسرا اسلام آباد کلب میں نیوجرسی‘ امریکہ سے آئے دوست المان چوہدری اور ان کے بھائی ارسلان چوہدری‘ جن کا تعلق لاہور سے ہے، کے ساتھ کھانا کھا کر باہر نکلا تو پارکنگ کے قریب کسی نے میرا نام پکارا۔ مڑ کر دیکھا تو ایک صاحب نظر آئے۔ میں نے انہیں پہچانا نہیں تو مزید پڑھیں