بچوں کو مچھلی کھلائیں اور ذہین بنائیں | Tehlka.tv

مچھلی کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتےہیں۔ پنسلوانیا:(تہلکہ ٹی وی)چینی اور امریکی ماہرین نے ایک مطالعے کے بعد کہا ہے کہ جو بچے ہفتے میں کم از کم ایک مرتبہ مچھلی کھاتے ہیں بقیہ بچوں کے مقابلے میں ان کا آئی کیو (انٹیلی جنس کوشنٹ) اوسطاً پانچ درجے بہتر ہوتا مزید پڑھیں