زور داردھماکہ ،متعدد اہلکار شہید | Tehlka.tv

زور داردھماکہ ،متعدد اہلکار شہید اسلام آباد(تہلکہ ٹی وی)پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کے علاقے غلام خان میں بارودی سرنگ کادھماکا ہوا جس کی زد میں آکر ایف سی کے 3 جوان شہید ہوگئے۔دھماکے کے بعد مزید پڑھیں