پاکستان کو’ٹیررستان کہنے‘والی بھارتی سفیر کیساتھ بھارت میں لوٹ مار | Tehlka.tv

ممبئی(فارن ڈیسک)اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والی بھارتی سفارت کار اینم گھمبیر نا معلوم افراد موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مشن کی فرسٹ سیکرٹری اینم گھمبیر روہانی میں اپنی والدہ کے ہمراہ چہل قدمی کر رہی تھیں کہ دو موٹر مزید پڑھیں

تیونس نے احتجاجاً متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن کا آپریشن منسوخ کردیا | Tehlka.tv

اسلام آباد (تہلکہ ٹی وی) شمالی افریقی ملک تیونس نے متحدہ عرب امارات کی ایمرٹس ایئرلائن کا ملک میں آپریشن احتجاجاً منسوخ کردیا۔ تیونس کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ تیونس میں متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمرٹس کے ملک میں داخلے پر پابندی کردی گئی ہے۔وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

شہزادہ طلال کو 6 ارب ڈالر کے بدلے رہائی کی پیش کش: امریکی اخبار کا انکشاف | Tehlka.tv

نیویارک(فارن ڈیسک)شہزادہ طلال رہائی کے بدلے بڑی قیمت ادا کرنے کوتیار بھی ہیں، شہزادے کو ریاض کے شاہی ہوٹل میں رکھا گیا ہے: اخبار وال اسٹریٹ جرنل  امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے گرفتار شہزادے ولید بن طلال کی رہائی کے لیے مبینہ طور پر 6 ارب ڈالرز مزید پڑھیں