’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے خلاف بھی بھارت میں مظاہروں کی دھمکی | Tehlka.tv

بھارتی انتہا پسند تنظیم مہاراشٹرا نونرمن سینا (ایم این ایس) نے بولی وڈ اداکار سلمان خان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ پر بھی اعتراضات اٹھانا شروع کردیے۔ تہلکہ ٹٰی وی)ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایم این ایس نے فلم کے نمائش کنندہ کو خط کے ذریعے دھمکی دی کہ مزید پڑھیں