سربراہ پاک بحریہ کا گوادر میں شپ یارڈ بنانے کا اعلان | Tehlka.tv

کراچی(تہلکہ ٹی وی ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ میری ٹائم چیلنجز اور مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بندرگاہوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے تاہم حکومت نے ملک میں جہاز سازی کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے گوادر میں شپ یارڈ بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ مزید پڑھیں