طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ | Tehlka.tv

اسلام آباد ( تہلکہ ٹی وی)وزارت داخلہ نے پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری کو گرفتار کر نے اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی۔ معتبر ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی اور ریاست کی علامت ادارے پارلیمنٹ ہاوس پر حملوں کے الزام میں تھانہ مزید پڑھیں