شہباز شریف نئے این آر او کی اُمید لیکر سعودی عرب گئے | Tehlka.tv

اسلام آباد : شہباز شریف نئے این آر او کی امید لیکر سعودی عرب پہنچ گئے وہ اپنے تین روز دورہ کے دوران سعودی ولی عہد، شاہی خاندان کے اہم افراد، وزرا اور بااثر شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے اور ان سے اقتدار کی راہ میں حائل کانٹے چننے کی درخواست کرینگے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف مزید پڑھیں