انڈر 19 ورلڈ کپ؛ اسٹار کرکٹرز کے سپوت جگمگانے کو تیار | Tehlka.tv

اسٹیو وا کے بیٹے آسٹن اور مکھایا این تینی کے فرزند تھانڈو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ دبئی:(تہلکہ ٹی وی) اسٹار کرکٹرز کے سپوت انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جگمگانے کیلیے تیار ہیں۔آئی سی سی کے جونیئر ایونٹ کا 12واں ایڈیشن 13 جنوری سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں شیڈول ہے، کیوی دیس کو مزید پڑھیں