کابل: افغان خفیہ ادارے کے دفتر کے قریب خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک | Tehlka.tv

کابل (تہلکہ ٹی وی)  افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے دفتر کے قریب خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے ششک در میں نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کے دفتر کے قریب صبح کے اوقات میں خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں