وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھی نیب کا گھیرا تنگ | Tehlka.tv

 وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھی نیب کا گھیرا تنگ

اسلام آباد:  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھی نیب کا گھیرا تنگ کر دیا گیا۔نیب ایگزیکٹو بورڈ نے ایل این جی اسکینڈل میں دوبارہ تحقیقات کا حکم دے دیا

نیب زرائع کیمطابق شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر پر ایل این جی درآمد کرنے 200ارب روپے کرپشن کی۔شاہد خاقان عباسی وزیر پیٹرولیم کی حیثیت سے قطر سے ایل این جی درآمد کی۔قطر سے ایل این جی مہنگے داموں درآمد کی گئی۔

دیگر ملزمان میں سیکرٹری پیڑولیم عابد سعید، سابق ایم ڈی ایس ایس جی سی زوہیر صدیقی شامل۔نیب حکام چئیرمین پی ایس او شیخ عمران الحق، مبین سورت اور دیگر بھی تحقیقات کرے گا۔سابق ڈی جی نیب سراج النعیم نے تحقیقات بند کردی تھی۔ڈی جی نیب سندھ الطاف باوانی نے تفتیشی ٹیم دوبارہ ایل این جی اسیکنڈل کی تحقیقات کا اجازت دے دی



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں